سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ فی تولہ سونا 8300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپےہوگیا