ایوان نے آج یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کیا؛ وزیر اعظم ارکان پارلیمنٹ کے شکر گزار
میں تمام ارکانِ اسمبلی کا دلی مشکور ہوں جنہوں نے قومی مفاد میں بالغ نظری اور اتفاقِ رائے کا مظاہرہ کیا، وزیر اعظم