قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی تحریک ایوان میں پیش کی۔