پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی منظوری دے دی
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی قیادت نے ارکان کو ترمیم کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔