قومی اسمبلی کا اجلاس جاری؛ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان
گزشتہ روز سے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پر بحث جاری ہے جبکہ آج اجلاس میں ترمیمی بل کی شق وار منظوری دی جائے گی۔