کیڈٹ کالج پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل؛ 525 کیڈٹس سمیت 650 افراد ریسکیو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش حملہ آور سمیت کل 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔