کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
خود کش حملہ اور کچہری کے اندر جانے کا پلان کر رہا تھا، دہشتگرد نےاندر جانے کا موقع نہ ملنے پر پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا