Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے، اور مسلم لیگ ن نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دُھلتے، سینیٹر عرفان صدیقی کا مودی کو کرارا جواب عرفان

Loading...