وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کی کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سیکیورٹی فورسز کا غیر متزلزل عزمِ استحکام دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دے گا، وزیر اعظم