Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیڈٹ کالج پر حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی

سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 2 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دہشت گردوں کی جانب سے کیڈٹ کالج پر حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حملہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے منسلک دہشت گردوں نے کیا، جو کیڈٹ کالج کی بیرونی دیوار پار کرنے کی کوشش میں تھے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق چوکس سیکیورٹی

Loading...