27ویں آئینی ترمیم؛ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات طے
بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات طے پا گئی ہے، جس میں 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق حتمی مشاورت کی جائے گی۔