پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل
باجوڑ میں سلیمان خیل کی سب سے بڑی جامع مسجد کو دہشتگردوں نے شہید کردیا تھا، فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نے مسجد کی مرمت و تزئین مکمل کر لی۔