کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے نیپا چورنگی سے وفاقی اردو یونیورسٹی تک روڈ 10 نومبر سے لے کر 30 دسمبر تک بند رہے گی