جنرل ساحر شمشاد مرزا کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا
سعودی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو بھی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا