مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری کمیٹی نے آرٹیکل 243 اور آرٹیکل 200 میں تجویز کردہ ترامیم پر تبادلہ خیال کیا