پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان نے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی پوری ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔