صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی، چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے