27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
فیلڈ مارشل کا عہدہ پوری دنیا میں تاحیات ہوتا ہے، ترمیم منظور کروانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی، وزیر دفاع