
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات آج متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے آج ایوانِ صدر میں اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے آج ایوانِ صدر میں اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال، پاکستان







