
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار اس پیمانے پر بچوں کی نسل کشی کی گئی، ایسی مثال پہلے نہیں دیکھی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹر رضا ربانی اپنی نئی کتاب غزہ کے بچوں کے نام کر رہے







