Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع

ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) واقعے کے بعد سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔ ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پراپیگنڈہ اور جھوٹی اطلاعات پر

Loading...