
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد وشمار کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 35 ہزار 100 روپے ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے اسی طرح دس گرام سونے کی







