Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب

ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب

ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے منافقت کی کسی حد تک بھی جا سکتی ہے۔ ایک طرف  تو بھارت اقوام متحدہ میں متعدد بار افغانستان کی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے الزامات عائد کرتا رہا ہے، جبکہ دوسری طرف بھارت نے ریاستی دہشت گردی کی سرپرستی

Loading...