Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم

سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم

سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ  سعودی بھائی بہنوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے محبت دکھائی۔ انہوں نے کہاکہ ہم یہاں ایک خاندان کی طرح بیٹھے ہیں۔  ان کا کہناتھاکہ گزشتہ 40 سال سے سیاست میں ہوں،پہلی بار 60 کی دہائی کے آخر میں سعودی عرب گیا تھاْ وزیراعظم ہاؤس میں سعودی عرب کے وفد

Loading...