Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا 114واں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے کی۔ اجلاس میں مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی اور سالانہ معاشی شرح نمو کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ مالی سال 2024-25 کے دوران مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 3.04 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو کہ پچھلے

Loading...