
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کا کیا تعلق ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ نئے وزیراعلیٰ کے لئے بانی پی ٹی آئی نے ہی نام تجویز کیا۔ ذرائع کے مطابق ان کا نام بانی پی ٹی آئی نے ہی تجویز کیاہے ۔ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ وہ پی کے 70 سے پہلی بار ایم پی اے بنے۔ سہیل آفریدی نے







