Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کو “یومِ استقامت” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں قربانی، اتحاد اور ایثار کا درس دیتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ یہ وہ دن ہے جب ہزاروں بستیاں مٹ گئیں، ہزاروں لوگ لقمہ اجل بنے، مگر پوری قوم نے بے مثال قومی یکجہتی اور انسان دوستی کا مظاہرہ کیا۔ اپنے پیغام میں اسپیکر

Loading...