Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم

راولپنڈی: 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا جب کہ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑ دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو

Loading...