
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج فی تولہ سونا 8400 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 8400 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 25 ہزار 178 روہے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟







