Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیرِ اعظم

کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر میں تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں راجہ پرویز اشرف، مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی وزراء احسن اقبال، محمد اورنگزیب،

Loading...