
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر میں ہونگے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلے کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات موجودہ قانون، پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022، کے تحت کروائے جائیں۔ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کل سے صوبے میں نئی حلقہ بندیوں کا عمل







