Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت سمیت 10 جوان شہید اور 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد تنظیم “فتنہ

Loading...