Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے نتیجے میں پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال (2025-26) میں پاکستان کی شرحِ نمو 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، جو کہ حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے نمایاں طور پر کم ہے۔ عالمی بینک

Loading...