Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، سیاسی تناؤ کو ختم کرنے کے لیے  وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کو آج طلب کرلیا ہے، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے محسن نقوی وزیراعظم سے علیحدہ ملاقات بھی کریں گے، جس میں وزیراعظم کو صدر آصف زرداری

Loading...