Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زلزلہ 2005 کو 20 برس بیت گئے، آزاد کشمیر میں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

زلزلہ 2005 کو 20 برس بیت گئے، آزاد کشمیر میں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر 8 اکتوبر 2005 کے المناک زلزلے کو آج 20 برس بیت گئے، آج شہدائے زلزلہ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس ہولناک سانحے میں مظفرآباد، وادی نیلم، باغ، بھمبر، کوٹلی، میرپور سمیت آزاد جموں و کشمیر کے متعدد اضلاع شدید متاثر ہوئے، جب کہ 8 بج کر 52 منٹ پر زمین لرز اُٹھی اور 87 ہزار سے

Loading...