
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان گڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات برقرار
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گڈ گورننس اور کرپشن رپورٹ کے حوالے سے اختلافات بدستور برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ کی اشاعت کا معاملہ اب بھی دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا ہوا ہے جبکہ مذاکرات کا آخری روز آج ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف مشن کے آج روانہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے







