Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی استقامت؛ پاکستان کا تمام قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے جدید اقدامات کرنے کا عزم

قومی استقامت؛ پاکستان کا تمام قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے جدید اقدامات کرنے کا عزم

اسلام آباد: قومی استقامت کے دن کے موقع پر پاکستان نے تمام قدرتی آفتوں سے ایمان، اتحاد، جدت کے ساتھ نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 8 اکتوبر زلزلے جیسی قدرتی آفات کا ہمت سے سامنا کرنے والے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا

Loading...