Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی کی بے رحم ٹریفک ایک اور کم عمر زندگی کو نگل گئی، 10 سالہ بچہ زخمی

کراچی کی بے رحم ٹریفک ایک اور کم عمر زندگی نگل گئی، 10 سالہ بچہ زخمی

کراچی کی بے رحم ٹریفک ایک اور کم عمر زندگی  نگل گئی ۔ کورنگی میں کم عمر لڑکا ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق لڑکے کی شناخت 14 سالہ اسماعیل ولد رضوان کے نام سے ہوئی ۔  پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مزدا ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا۔ مفرور ڈرائیور عبد الرحمن کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شرافی گوٹھ میں پیش

Loading...