Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈرائیورز کی لاپرواہی یا نظام کی خامی؟ کراچی میں 9 ماہ میں 10 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پیش آنے والے 10 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے، جن میں خواتین اور بچوں سمیت 660 افراد جاں بحق جبکہ 9800 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق ہیوی ٹریفک سب سے زیادہ جان لیوا ثابت ہوئی، جس کی زد

Loading...