Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماسکو فارمیٹ اجلاس: آزاداورپرامن افغانستان کے قیام کی حمایت کا اعادہ

ماسکو فارمیٹ اجلاس: آزاداورپرامن افغانستان کے قیام کی حمایت کا اعادہ

ماسکو فارمیٹ اجلاس میں آزاداورپرامن افغانستان کے قیام کی حمایت کااعادہ کیاگیاہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دو طرفہ و کثیرالملکی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اجلاس نے خطے میں امن کیلئے بیرونی فوجی ڈھانچے کے قیام کو ناقابل قبول قرار دیا۔ شرکا نے افغان سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر بھی

Loading...