Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس 7 اکتوبر 2025 کو ارسا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین ارسا صاحبزادہ محمد شبیر نے کی۔ اجلاس میں وزارت آبی وسائل، واپڈا، ارسا ممبران اور چاروں صوبوں کے آبپاشی محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ربیع 2025-26 کے لیے پانی کی دستیابی اور اس کی متوقع تقسیم کا جائزہ

Loading...