
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال 2025 کا پہلا سپرمون آج کی رات آسمان پر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرے گا۔ پاکستان کی خلائی تحقیقاتی ادارے اسپارکو کے مطابق یہ نظارہ رات 8 بج کر 47 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ اسپارکو کا کہنا ہے کہ سپرمون اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین کے قریب ترین مقام پر ہوتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ







