Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری

دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری

دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد نے آپ بیتی بیان کردی ۔اپنی ویڈیو میں انہوں نے غیر فلسطینیوں کے ساتھ بھی اسرائیلی مظالم کی پوری کہانی بیان کردی۔  سابق سینیٹر نے رہائی کے بعد اپنے پہلے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ جس  میں انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لیے اڈیالہ جیل سے اسرائیلی جیل تک مزاحمت جاری رہے گی۔

Loading...