
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کو خط لکھ کر پنجاب اور سندھ کی شوگر ملوں میں ایف بی آر کے ایس-ٹریک پورٹل کی بار بار بندش پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کا ایس-ٹریک پورٹل بند ہونے سے چینی کی ملوں سے لفٹنگ بری طرح متاثر ہو رہی







