Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا ایک اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد کی قیادت پرنس منصور بن محمد السعود کررہے ہیں۔ سعودی وفد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرے گا جس میں ابتدائی طور پر تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔ ملاقاتوں میں منرلز، زراعت، آئی ٹی، انفراسٹرکچر، توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں

Loading...