Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے۔ غیر ملکی جریدے ’بلومبرگ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا

Loading...