Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں ایک بار پھر تشویشناک اضافہ، واقعات کا ڈیٹا بول نیوز کو موصول  ہوگیا جس کے مطابق رواں برس کے دوران کراچی میں 96 بھتے کےکیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس حوالے سے حساس اداروں نے رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں بتایا گیا کہ ضلع شرقی میں 15بھتےکےکیس رپورٹ ہوئے، جبکہ ضلع ملیر میں 5، کورنگی میں 3، ضلع

Loading...