
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے دونوں ممالک اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلئے بھرپور کام کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشین بزنس گروپ گوبی پارٹنرز کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت گوبی پارٹنرز کے کو فاؤنڈر اور چیئر تھامس کر رہے تھے۔ شہباز شریف نے گفتگو میں پاکستان ملائیشیا







