
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
سندھ حکومت نے اساتذہ کے تقرری اور تبادلے ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے گریوینس ریڈریسل کمیٹی قائم کردی ہے۔ محکمہ تعلیم کی گریوینس ریڈریسل کمیٹی کی جانب سے ایس ٹی آر پالیسی سے متاثرہ اسکولوں اور اساتذہ کی شکایات کی جانچ شروع، کمیٹی 15 دن میں شکایات کا جائزہ لے کر رپورٹ جمع کرائے گی۔ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن، ڈی ای اوز اور







