Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب

پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کے درمیان لفظی کشیدگی شدت اختیار کرگئی، جس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مداخلت کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا ہے۔ ایوانِ صدر کے ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے وزیر داخلہ کو ٹیلیفون کرکے پنجاب اور سندھ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ پر تفصیلی مشاورت کی۔  انہوں نے زور دیا کہ

Loading...